مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی اور یونان کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد لاپتہ ہوگئےہیں۔ یونان کی سمندری امور کی وزارت کے جاری کردہ بیان کے مطابق بحیرہ ایجیئن میں ڈوبنے والی کشتی پر 33 سے 37 افراد سوار تھے، جن میں سے 16 افراد کو ترکی کے امدادی کارکنون کے تعاون سے بچا لیا گیا ہے تاہم اب بھی 17 سے 21 لاپتا لوگوں کی تلاش کے لئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ترکی اور یونان کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد لاپتہ ہوگئےہیں۔
News ID 1856450
آپ کا تبصرہ